جشن مولود کعبہ
لاہور (پ ر) ولادت باسعادت حضرت امام المتقین شیرخدا مشکل کشا حضرت علی مرتضیٰؓ کی یاد میں 13رجب بروز اتوار بعد نماز مغرب ایک جشن کا انتظام کیا ہے تمام کاروان رفاعی کے چاہنے والوں کو دعوت عام دی جاتی ہے۔ زیرنگرانی سالارکاروان رفاعی ابن فقہہ سید طارق حسین رفاعی عرب۔ بمقام D-250شام نگر روڈ گلشن راوی لاہور ۔