حدود کیس میں ملزم کی ضمانت منظور

حدود کیس میں ملزم کی ضمانت منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج نے حدود کیس میں ملزم کی جانب سے دائر درخواست ضمانت ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرلی ۔استغاثہ کے مطابق ملزم کے خلاف (س) نامی لڑکی کے ساتھ سال 2013میں بداخلاقی کرنے کے الزام میں پولیس نے ملزم فاروق کے خلاف مقدمہ درج کررکھا ہے۔    ،مذکورہ ملزم کی جانب سے عدالت میں درخوست ضمانت دائر کی گئی۔   جس کے بعد عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد ملزم کی ضمانت منظور کرلی ہے۔