محفل میلاد النبی ﷺ

محفل میلاد النبی ﷺ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)نویں سالانہ محفل میلاد النبی ﷺبفیضان نظر حضرت علیؓ و اولاد علیؓ 30-04-15 بروز جمعرات بعدازنماز عشاء بمقام محلہ کشمیری سادھواں اندرون رنگ محل لاہور میں منعقد کی جا رہی ہے۔ جس میں خطاب علامہ فاروق احمد ضیائی صاحب فرمائے گئے اور نعت خواں خضرات گلہائے عقیدت پیش کرئے گئے۔رابط:0322-8062502, 0322-4244926