6 سالہ ریان آصف نے مائیکرو سافٹ ٹیکنالوجی ایسوسی ایٹ ایم ٹی اے کا امتحان امتیاز حیثیت سے پاس کرلیا

6 سالہ ریان آصف نے مائیکرو سافٹ ٹیکنالوجی ایسوسی ایٹ ایم ٹی اے کا امتحان ...
 6 سالہ ریان آصف نے مائیکرو سافٹ ٹیکنالوجی ایسوسی ایٹ ایم ٹی اے کا امتحان امتیاز حیثیت سے پاس کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خصوصی رپورٹ) کمپیوٹر سے دلچسپی رکھنے والے لاہور کے 6 سالہ ریان آصف نے مائیکرو سافٹ ٹیکنالوجی ایسوسی ایٹ ایم ٹی اے کا امتحان امتیاز حیثیت سے پاس کیا ریان آصف دی ایجوکیٹر موہنی روڈ کیمپس میں زیر تعلیم ہے اور کلاس ون میں پروموٹ ہوا ہے ریان آصف کی اس کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے سکول انتظامیہ نے ریان آصف کے اعزازمیں ایک تقریب کا اہتمام کیا اور ریان کے لئے میٹرک تک سکالرشپ دینے کا اعلان کیاہے۔