سعودی عمرہ کمپنی ’’سعودی متحدہ‘‘ کو بحال کر دیا گیا

سعودی عمرہ کمپنی ’’سعودی متحدہ‘‘ کو بحال کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سعودی عمرہ کمپنی ’’سعودی متحدہ‘‘ نے سعودیہ میں عمر کے لئے آنے والے اپنے تمام عمر زائرین نکال لئے وزارت حج سعودیہ نے سعودی متحدہ عمرہ کمپنی کو بحال کر دیا۔10رجب 30اپریل سے اپروول شروع کر کے اجازت دے دی۔ پاکستان سے پہلی عمرہ کمپنی نے اپروول شروع کر دی ہے اس کے علاوہ کراچی کی ایک کمپنی بھی بحال ہوئی 46کمپنیاں ابھی تک معطل ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -