پنجاب حکومت نے انٹرنیٹ سروسز پر 16 فیصد شرح سے سیلز ٹیکس لگا دیا
لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے انٹرنیٹ سروسز پر 16 فیصد کی شرح سے سیلز ٹیکس عائد کر دیا۔ ایک دو ہفتے میں باقاعدہ طور پر اس کی وصولی شروع کر دی جائے گی۔ تاہم کالجز ، سکول اور سٹوڈنٹس پیکج انٹرنیٹ پر سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ ہوں گے۔