A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

مولانا زر نبی چترالی اپنے 3 بچوں اور چھوٹے بھائی سمیت دیر بالا حادثے میں جاں بحق

مولانا زر نبی چترالی اپنے 3 بچوں اور چھوٹے بھائی سمیت دیر بالا حادثے میں جاں بحق

Apr 30, 2017 | 19:51:PM

گوجرانوالہ/ دیر (ڈیلی پاکستان آن لائن) اتوار کی صبح دیر بالا سے چترال جانے والی کوسٹر گہری کھائی میں گرنے سے 12 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ جاں بحق افراد میں معروف عالم دین مولانا زر نبی چترالی ، ان کے تین بچے اور ایک چھوٹا بھائی بھی شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین مولانا زر نبی چترالی جامعہ نصرت العلوم گھنٹہ گھر چوک گوجرانوالہ میں استاد تھے ۔ آج صبح وہ فیملی کے ہمراہ اپنے آبائی گاﺅں جا رہے تھے کہ اس دوران بد قستمی سے ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔ اس افسوسناک حادثے کے نتیجے میں مولانا زر نبی چترالی ، ان کا چھوٹا بھائی اور تین بچے موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کی اہلیہ شدید زخمی ہوگئیں۔ حادثے کی مزید تفصیلات جاننے کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزیدخبریں