A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

سوات پی ٹی ایم کا جلسہ ، نوجوان کو پاکستانی پرچم لہرانے سے روکدیا گیا

سوات پی ٹی ایم کا جلسہ ، نوجوان کو پاکستانی پرچم لہرانے سے روکدیا گیا

Apr 30, 2018 | 11:47:AM

سوات (ویب ڈیسک) گزشتہ روز پشتون تحفظ موومنٹ کے جلسہ میں شریک نوجوان کو جلسہ گاہ میں پاکستانی پرچم لہرانے سے روکدیا گیا بلکہ کچھ کارکنوں نے اسے زبردستی وہاں سے باہر نکل جانے کا کہا۔ نوجوان کے مطابق اسے کہا گیا کہ پاکستانی جھنڈا لہرا کر بدمزگی پیدا نہ کرو۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

نوجوان کا کہنا تھا کہ مجھے پی ٹی ایم کے کارکنوں نے کہا کہ جلسہ گاہ سے نکل جاﺅ اور پاکستانی پرچم جلسہ گاہ سے باہر رکھ کر آﺅ۔ نوجوان نے کہا کہ میں سوات سے تعلق رکھتا ہوں اور ہم پاکستان کے شہر ی ہیں۔ ہمیں جو بھی شکایت ہے وہ پاکستان کے پرچم تلے کرنی چاہئے۔

مزیدخبریں