ہنجروال پولیس کی کارروائی،2 اشتہاری،3بھتہ خورڈاکو گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر) انویسٹی گیشن پولیس ہنجر وال نے ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب 2 اشتہاری مقصود اور مصطفی شامل ہیں۔انویسٹی گیشن پولیس کوٹ لکھپت نے بھتہ مانگنے اور نہ دینے کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے 3بھتہ خور گرفتار کرلیے۔طارق اسماعیل، طیب بھٹی اور حق نواز بھٹی شامل ہیں۔
، کلاشنکوف اور درجنوں گولیاں و میگزینز برآمدکر لی گئی۔ملزمان نے رئیل اسٹیٹ کے کاروبار سے منسلک شہری سے 2کروڑ روپے بھتے کا مطالبہ کیا تھا۔ ملزمان شہری عبدالرزاق سے 2لاکھ روپے بھتہ وصول بھی کر چکے ہیں۔