آرمی چیف جنرل باجوہ کا ایڈمرل(ر) محمد شریف کے انتقال پر اظہار تعزیت

آرمی چیف جنرل باجوہ کا ایڈمرل(ر) محمد شریف کے انتقال پر اظہار تعزیت

  

راولپنڈی(این این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ایڈمرل محمد شریف کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ بدھ کو آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہاکہ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

تعزیت

مزید :

علاقائی -