اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو نئے ریٹائرمنٹ قواعد پر عملدرآمد کا حکم

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو نئے ریٹائرمنٹ قواعد پر عملدرآمد کا حکم

  

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ریٹائرمنٹ کے حوالے سے نئے قواعد پر عملدرآمد کیلئے ہدایات جاری کر دیں،وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو ہدایت کی گئی ہے کہ نئے قواعد تمام وزارتوں کو بھیجے جائیں تاکہ ان قواعد کے مطابق کاروائی کا آغاز کیا جائے۔ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ تمام کیڈر کے انتظامی سربراہان کو نئے قواعد کے رول 6کے مطابق فہرستیں ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کی تاکہ سرکاری ملازمین کی کارکردگی کا جائزہ لیا جا سکے۔

نئے ریٹائرمنٹ حکم

مزید :

علاقائی -