پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی عدالت کے باہر ماں کے ہاتھوں پٹ گئی

پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی عدالت کے باہر ماں کے ہاتھوں پٹ گئی

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن کورٹ کا احاطہ میدان جنگ بن گیا،سیشن کورٹ میں ماں نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کی درگت بنا ڈالی،گزشتہ روزایڈیشنل سیشن جج محبوب بخاری پسند کی شادی کرنے والی آمنہ کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دی توعدالت کے باہر ماں بیٹی آپس میں الجھے پڑیں، لڑکی کی ماں نے طیش میں آکر اپنی بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنانا شروع کردیا،بعدازاں سکیورٹی اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کو اپنے شوہر کے ساتھ روانہ کردیا۔

مزید :

علاقائی -