بیکوروڈ پر تاروں کی مرمت کرتے ہوئے لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق

بیکوروڈ پر تاروں کی مرمت کرتے ہوئے لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)بادامی باغ کے علاقے بیکو روڈ پر بجلی کی تاروں کی مرمت کرتے ہوئے علیم خان لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ محکمے کی جانب سے بجلی کی تاروں کی مرمت کا ٹاسک دئے جانے پر لائن مین علیم خان اپنے کام می۸ں مصروف تھا،یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ علیم خان نے حفاظتی انتظامات کے تحت دستانے اور لباس زیب تن کر رکھا تھا یا نہیں۔ ریسیکو اور پو لیس نے مو قع پر پہنچ کر ہسپتا ل پہنچا یا۔عینی شاہدین کے مطابق متعلقہ علاقے کے تمام فیڈرز بند تھے مگر پھر بھی کرنٹ بیک اپ ہونے کی وجہ سے لائن مین کو کرنٹ کا جھٹکا لگا اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

مزید :

علاقائی -