سابق ایس ایس پی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 19 مئی تک توسیع

سابق ایس ایس پی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 19 مئی تک توسیع

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے اثاثہ جات کیس میں ملوث سابق ایس ایس پی سیدجنید ارشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 19 مئی تک توسیع کردی،احتساب عدالت کے جج اسد علی آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے خلاف سماعت کی،گزشتہ روز ملزم کوکرونا وائرس کے خدشات کے باعث عدالت میں پیش نہ کیا گیا،عدالت نے جیند ارشد کو فرد جرم عائد کرنے کی کاروائی کے لیے طلب آئندہ سماعت پر طلب کرلیاہے۔

،نیب کا موقف ہے کہ ملزم نے اپنی تعیناتی کے دوران ایس ایس پی نے غیر قانونی طور پر پیسہ کمایااورمختلف ہاوسنگ سوسائٹیز میں پلاٹس بھی خریدے۔

مزید :

علاقائی -