ماڈل فاطمہ سہیل کی بچہ حوالگی کی درخواست کی سماعت ملتوی

ماڈل فاطمہ سہیل کی بچہ حوالگی کی درخواست کی سماعت ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)گارڈین کورٹ نے ادکار محسن عباس اور فاطمہ سہیل کی علیحدگی کے معاملہ پربچے کی مستقل حوالگی کے لئے دائرماڈل فاطمہ سہیل کی درخواست کی سماعت بغیر کاروائی 13 مئی تک ملتوی کردی،عدالت نے محسن عباس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پرجواب طلب کرلیاہے،گارڈین جج سید نوید مضظفر نے ماڈل فاطمہ سہیل کی درخواست پر سماعت کی۔
،درخواست گزار خاتون کا موقف ہے کہ ادکار محسن عباس سے علیحدگی ہوچکی ہے،بیٹے کی بہتر انداز میں پروش کرسکتی ہوں،عدالت سے استدعاہے کہ بچے کی بہتر پرورش کے لیے اسے مستقل طور پر ماں کے حوالے کیا جائے۔

مزید :

علاقائی -