سیکرٹریٹ میں 28 کروڑ کی کرپشن میں ملوث ملزم کا مزید ریمانڈ

سیکرٹریٹ میں 28 کروڑ کی کرپشن میں ملوث ملزم کا مزید ریمانڈ

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت میں اے جی آفس میں 28 کروڑ روپے مبینہ خورد برد سکینڈل کیس میں ملوث ملزم قمرالزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 روز کی توسیع کرتے ہوئے سماعت 13مئی تک ملتوی کردی۔احتساب عدالت کے جواد الحسن نے سماعت کی،گزشتہ روز ملزم کو کرونا وائرس کے خدشات کے باعث پیش نہ کیا جاسکا،ملزم قمر الزمان سیکرٹری ایٹ میں 16 سکیل کا افسر تھاکروڑوں روپے خورد برد کا الزام ہے۔

کرنے کا الزام عائد کیا گیاہے۔

مزید :

علاقائی -