بولنے سے پہلے لاکھ بار سوچتا ہوں،حمزہ علی عباسی

بولنے سے پہلے لاکھ بار سوچتا ہوں،حمزہ علی عباسی

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ میں بہت زیادہ اور زور سے بولنے کا عادی تھا لیکن جب سے اللہ تعالیٰ کے نزدیک ہوا ہوں یہ سب کچھ غائب ہوگیا ہے۔حمزہ علی عباسی نے ٹوئٹ میں لکھا کہ اب کچھ بھی بولنے یا لکھنے سے پہلے لاکھوں بار سوچتا ہوں۔ کیونکہ جانتا ہوں کہ میں ہر چیز کے لئے اپنے خالق کو جواب دہ ہوں۔

مزید :

کلچر -