اعجازالحق کا قومی کوچ اشر صغیر کی وفات پر اظہار تعزیت

اعجازالحق کا قومی کوچ اشر صغیر کی وفات پر اظہار تعزیت

  

اسلام آباد(این این آئی) اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر اعجازالحق اور جنرل سیکرٹری اویس رشید مغل نے قومی کراٹے کوچ اشر صغیر کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -