آسٹریلوی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان آج ہوگا

آسٹریلوی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان آج ہوگا

  

سڈنی(آئی این پی)کرکٹ آسٹریلیا (آج)جمعرات کو کرکٹرز کے سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان کرے گا، معاوضوں کے حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا اور کرکٹرز ایسوسی ایشن کے درمیان حتمی بات چیت جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے باعث آسٹریلوی کرکٹرز کے کانٹریکٹ ایک ماہ سے التواء کا شکار تھے۔ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان بعد کیا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -