آج گیارہ بجکر 39 منٹ پر چاند خانہ کعبہ کے بالکل اوپر ہوگا

آج گیارہ بجکر 39 منٹ پر چاند خانہ کعبہ کے بالکل اوپر ہوگا

  

لاہور(این این آئی) آج (جمعرات)30 اپریل کوگیارہ بجکر 39 منٹ پر چاند خانہ کعبہ کے اوپر ہوگاجسے کسی دوربین کے بغیر دیکھا جاسکے گا۔ چاند کے خانہ کعبہ کے اوپر نظرآنے کے واقعہ کی مدد سے قبلے کا رخ آسانی سے متعین کیا جاسکتا ہے۔

چاند خانہ کعبہ

مزید :

صفحہ اول -