رمضان المبارک میں کھل کر صدقہ و خیرات کرناچاہیے

رمضان المبارک میں کھل کر صدقہ و خیرات کرناچاہیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر) قومی تاجر اتحاد لاہور کے سیکرٹری جنرل حافظ عابد علی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں اللہ کی رحمت کے حصول کیلئے عبادات و مناجات کے ساتھ ساتھ صدقہ وخیرات ضرور کریں۔ غریب، بے سہارا، مستحق و نادار افراد کیلئے دل اورمال کے دروازے کھولیں۔

اپنے ایک بیان میں ا ن کا مزید کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے کئی سفید پوش گھرانے شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔