گھروں میں محصور تاجر حکومتی ریلیف کی راہ دیکھ رہے ہیں

گھروں میں محصور تاجر حکومتی ریلیف کی راہ دیکھ رہے ہیں

  

لاہور(سٹی رپورٹر) صدر اتحاد گروپ بانو بازار پیرس مارکیٹ انارکلی حاجی عتیق الرحمان نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے تاجر گھروں میں محصور اور حکومتی ریلیف کی راہ دیکھ رہے ہیں۔ حکومت تاجروں کو مخصو ص وقت کیلئے ایس او پیز کے ساتھ کاروبار کھولنے کی اجازت دے تاکہ تاجروں کے چولہے ٹھنڈے ہونے سے بچ سکیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -