دیہاڑی دار اور چھوٹے تاجر فاقوں کا شکار ہو گئے

دیہاڑی دار اور چھوٹے تاجر فاقوں کا شکار ہو گئے

  

لاہور(سٹی رپورٹر) انجمن تاجران ہا ل رو ڈخدمت گروپ کے نائب صدر شہزاد چوہان نے کہا ہے کہ کاروباری بندشوں کی وجہ سے مزدور، دیہاڑی دار اور چھوٹے تاجر کی نوبت فاقوں تک پہنچ چکی ہے۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت احتیاطی تدابیر کے ساتھ چھوٹے تاجروں کو ریلیف دیتے ہوئے کاروبار کھولنے کی اجازت دی۔ تاجر ملک کا محب وطن اور باشعور طبقہ ہے جس نے ہر مشکل وقت میں ملک وقوم کیلئے قربانیاں دی ہیں۔

حکومت ایس او پیز کے ساتھ کاروبار کھولنے کیلئے کوئی حکمت عملی وضع کرے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -