لاک ڈاؤن نے علاج معالجہ کا شعبہ بھی متاثر کیا،عبدالحبیب عطاری

لاک ڈاؤن نے علاج معالجہ کا شعبہ بھی متاثر کیا،عبدالحبیب عطاری

  

لاہور(پ ر)دعوت اسلامی کے ترجمان مولانا عبدالحبیب عطاری نے موجودہ لاک ڈاؤن میں دعوت اسلامی ویلفیئر ٹرسٹ کے تحت انسانیت کی خدمات کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی مہلک وباء کے سبب جہاں لاک ڈاؤن کے باعث دیگر شعبہ زندگی متاثر ہوئے ہیں وہی تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کیلئے ہسپتالوں میں دستیاب خون کی کمی کا معاملہ بھی سامنے آیا خون کے عطیات میں کمی کے بعد تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کی زندگیاں بچانا مشکل ہورہا تھا جو کسی بڑے انسانی المیہ کا باعث بن سکتا تھا تو اس حساس موقع پر بانی دعوت اسلامی امیراہلسنت مولانا محمدالیاس عطار قادری کی ہدایت پردعوت اسلامی نے ملک بھر میں 209بلڈکیمپ لگا ئے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -