سند س فاؤنڈیشن میں زیر علاج بچوں کے اہلخانہ میں راشن تقسیم

سند س فاؤنڈیشن میں زیر علاج بچوں کے اہلخانہ میں راشن تقسیم

  

لاہور(پ ر)اللہ والے ٹرسٹ اور کاوش ویلفیئر ٹرسٹ کے تعاون سے سندس فاؤنڈیشن میں تھیلے سیمیا اور ہیموفیلیاں میں مبتلا100مستحق فیملیوں میں راشن تقسیم کیا گیا چیئرمین شاہد لون نے مریضوں کی عیادت کی اورکہا کہ سند فاؤنڈیشن جس دلجوائی کے ساتھ دکھی انسانیت کی خدمت کر رہا ہے وہ قابل تعریف ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -