ضلعی انتظامیہ اوور سیز پاکستانیوں کو قرنطینہ سنٹرز منتقل کرنے کیلئے متحرک

ضلعی انتظامیہ اوور سیز پاکستانیوں کو قرنطینہ سنٹرز منتقل کرنے کیلئے متحرک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(پ ر)ضلعی انتظامیہ کے افسران بیرون ممالک سے آنے والے پاکستانیوں کو قرنطینہ سنٹرز منتقل کرنے کے لیے متحرک ہے۔ ڈی سی لاہور دانش افضال نے کہا کہ رات گئے دو پروازیں 497 مسافروں کو لے کر لاہور ایئرپورٹ پر اُتری تھیں۔انہوں نے کہاکہ ضلعی انتظامیہ لاہور نے اپنی نگرانی میں مسافروں کی کورونا سکر یننگ کی۔