پنجاب یونیورسٹی نے طلبہ سے جی میل اکاؤنٹس اور فون نمبر مانگ لئے

پنجاب یونیورسٹی نے طلبہ سے جی میل اکاؤنٹس اور فون نمبر مانگ لئے

  

لاہور (پ ر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے / بی ایس سی / ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس اینڈ سائنس پارٹ ون و پارٹ ٹو کے امیدواروں کو پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دئیے گئے لنک میں اپنے جی میل اکاونٹ، واٹس ایپ نمبر اور موبائل فون نمبر دس مئی تک درج کرانے کی ہدایت کی ہے۔

یہ معلومات موجودہ صورتحال میں امیدواروں سے کسی بھی سلسلے میں فوری طور پر رابطہ کرنے کے لئے اکٹھی کی جا رہی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -