سپریم کورٹ نے مقدمات اور اپیل دائر کرنے کی تاریخ میں 9 مئی تک توسیع کردی

  سپریم کورٹ نے مقدمات اور اپیل دائر کرنے کی تاریخ میں 9 مئی تک توسیع کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن) ملک میں کورونا وائرس اور لاک ڈاون کے پیش نطر سپریم کورٹ نے فیصلوں کے خلاف اپیل اور مقدامات دائرکرنے کی تاریخ میں 9 مئی تک نرمی کردی ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹکی تمام رجسٹریوں میں مقدمات دائر کرنے کیلئے 9 مئی تک نرمی کی جاتی ہے۔ سائلین 9 مئی تک سپریم کورٹ کی تمام رجسٹریوں کو بند تصور کریں۔
مقدمات

مزید :

صفحہ آخر -