تحریک انصاف ملائیشیا کی طرف سے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے مراعاتی پیکیج کا خیر مقدم

تحریک انصاف ملائیشیا کی طرف سے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے مراعاتی پیکیج کا ...

  

کوالا لمپور (محمد فاروق ڈوگر) ملائشیا میں تحریک انصاف پی کے کوآرڈینیٹر شہزاد د خان نے وزیر اعظم عمران خان کے اوورسیز پاکستانیوں کے لئے مراعاتی پیکج کے ا علان کا خیر مقدم کیا ہے گزشتہ روز وفاقی کابینہ نے اوورسیز پاکستانیوں کے لئے تاریخی مراعاتی پیکج کا علان کیا ہے جس کے تحت ترسیلات بھجوانے کے لئے ود ہولڈنگ ٹیکس ختم،ترسیلات زر بھجوانے والے اوورسیز پاکستانوں کو ڈیبٹ کارڈ جاری کرنے کا اعلان کیا پروگرام کے تحت اوورسیز پاکستانیوں کے بچوں کوسکول ون اور کالجز کی فیسوں میں پچاس فیصد رعایت دینے کے ساتھ ہاؤسنگ سکیموں میں ان کے لئے خصوصی کوٹے رکھے جائیں گے۔

خیر مقدم

مزید :

صفحہ آخر -