وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

  وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

  

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس آج 30 اپریل کو ہوگا۔ 90 شاہراہ قائداعظم پر منعقدہ اجلاس میں 15 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔ صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی، چیف سیکرٹری اور متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اجلاس میں شریک ہوں گے۔

اجلاس

مزید :

صفحہ آخر -