گیس کی بلاتعطل فراہمی کیلئے جامع انتظامات کئے ہیں، ترجمان ایس این جی پی ایل

گیس کی بلاتعطل فراہمی کیلئے جامع انتظامات کئے ہیں، ترجمان ایس این جی پی ایل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (اے پی پی)سوئی نادرن گیس پائپ لائنزل لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے رمضان المبارک میں گیس صارفین کو گیس کی بلاتعطل فراہمی کے لئے جامع انتظامات کئے گئے ہیں۔ ایس این جی پی ایل کے ترجمان کے مطابق رمضان المبارک میں گیس کی فراہمی میں کسی بھی قسم کی خرابی دور کرنے کے لئے ہر ریجن میں خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں اور کسی بھی شکایت پر فوری کارروائی کی جاتی ہے۔سوئی نادرن گیس پائپ لائنزل لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے رمضان المبارک میں گیس صارفین کو گیس کی بلاتعطل فراہمی کے لئے جامع انتظامات کئے گئے ہیں۔

مزید :

کامرس -