ہنگو میں تخریب کاری کی کوشش ناکام، مارٹرشیل ناکارہ

ہنگو میں تخریب کاری کی کوشش ناکام، مارٹرشیل ناکارہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہنگو(بیورورپورٹ)علاقہ وراستہ میں دہشت گردی کامنصوبہ ناکام۔بم ڈسپوزل سکواڈ نے نامعلوم افرادکی جانب سے نصب کیاگیا سیفٹی فیوز82mmمارٹرشیل ناکارہ بنادیاجومحمدنبی ولدوزیرگل کے گھرکے مین گیٹ کیساتھ نصب کیاگیاتھا۔ہنگو پولیس کے مطابق پولیس نینامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکیملزمان کی تلاش شروع کردی۔