مردان،شیخ ملتون ٹاؤن سیکڑ جے میں کورونا وائرس کی وجہ سے مسجد اور گلی سیل

مردان،شیخ ملتون ٹاؤن سیکڑ جے میں کورونا وائرس کی وجہ سے مسجد اور گلی سیل

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر زین علی رضا کی نگرانی میں واٹر سنیٹیشن سروسز کمپنی کی جانب سے سیکٹر جے کی متاثرہ سٹریٹ اور مسجد کو کلورینیٹڈ واٹر سے دھو کراور جراثیم کش سپرے بھی دیا گیا۔لوکل گورنمنٹ سٹاف کی جانب سے مسجد میں حکومتی احتیاطی تدابیر کے تحت 6 فٹ کے فاصلے پر نشانات لگا دئیے گئے تاکہ نماز اور تراویح کے وقت لوگ ایک دوسرے سے مناسب معاشرتی فاصلہ برقرار رکھیں جبکہ مزید احکامات کے بعد مسجد کو نمازیوں کیلئے ڈی سیل کر دیا جائیگا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -