کالے یرقان سے متاثرہ دوافراد ہسپتال میں جاں بحق

          کالے یرقان سے متاثرہ دوافراد ہسپتال میں جاں بحق

  

رحیم یارخان(بیورورپورٹ) کالے یرقان میں مبتلا خاتون سمیت دو افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے،تفصیل کے مطابق نورے والی کی رہائشی 45 سالہ تسلیم بی بی اور کوٹسمابہ(بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

کا رہائشی 60 سالہ محمد اکرم کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود دونوں افراد جانبر نہ ہو پائے اور دم توڑ گئے.

مزید :

ملتان صفحہ آخر -