صحافی شہریار خٹک کی اہلیہ کی رسم قل آج ہوگی

صحافی شہریار خٹک کی اہلیہ کی رسم قل آج ہوگی

  

مردان.(بیورو رپورٹ)مقامی صحافی شہریار خٹک کی اہلیہ جو گذشتہ روزبقضائے الہٰی انتقال کر گئی تھیں کی رسم قل آج جمعرات کے روز دوسہرہ گاؤں (چارسدہ) میں ادا کی جائے گی مرحومہ نعمان خٹک اورعرفان خٹک کی والدہ ماجدہ جبکہواپڈا کے محمد قاسم کی چچی تھیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -