یونیورسٹی کالج آف ایگریکلچر اینڈ انیمل سائنسز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کیلئے فیکلٹی کادرجہ

  یونیورسٹی کالج آف ایگریکلچر اینڈ انیمل سائنسز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ...

  

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) یونیورسٹی کالج آف ایگریکلچر اینڈ اینمل سائنسز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کو فیکلٹی کا درجہ(بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

دے دیا گیا۔ فیکلٹی میں اس وقت 9 شعبہ جات قائم ہیں۔ کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر معظم جمیل اور اساتذہ نے اس اقدام پر وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب اور سینڈیکیٹ ممبران کا شکریہ ادا کیا۔

درجہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -