گھریلو جھگڑے، پریشانیاں، 4افراد زندگی سے تنگ،موت گلے لگانے کی کوشش

    گھریلو جھگڑے، پریشانیاں، 4افراد زندگی سے تنگ،موت گلے لگانے کی کوشش

  

رحیمیارخان(بیورورپورٹ)گھریلو جھگڑوں اور مالی پریشانیوں سے دلبرداشتہ ہوکر 4 افراد کا اقدام خود کشی کرڈالا،تفصیل (بقیہ نمبر32صفحہ6پر)

کے مطابق خانبیلہ کا 24 سالہ محمد ساجد ڈہرکی کا 28 سالہ محمد زمیر اوباڑو کا 40 سالہ سکندر علی اور صادق آباد کا رہائشی 22 سالہ محمد اصغر نے آئے روز کے گھریلو جھگڑوں اور مالی پریشانیوں سے دلبرداشتہ ہوکر کالا پتھر اور زہریلا سپرے پی لیا حالت غیر ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -