سول جج ملتان سعدیہ لقمانی کو چھٹی ختم ہونے پر مظفر گڑھ تعینات کرنے کا حکم

  سول جج ملتان سعدیہ لقمانی کو چھٹی ختم ہونے پر مظفر گڑھ تعینات کرنے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( خصو صی رپورٹر  ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سول(بقیہ نمبر18صفحہ6پر)

جج ملتان سعدیہ لقمانی کو زچگی چھٹی ختم ہونے پر مظفر گڑھ تعینات کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس کی منظوری کے بعد رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ بہادر علی خان نے ان کی منتقلی کا نوٹس جاری کردیا ہے۔
تعیناتی