لودھراں:2ہیلتھ ملازمین، تبلیغی جماعت کے کارکن میں کروناوائرس کی رپورٹ منفی

  لودھراں:2ہیلتھ ملازمین، تبلیغی جماعت کے کارکن میں کروناوائرس کی رپورٹ منفی

  

لودھراں (نمائندہ پاکستان) محکمہ صحت کے دو ملازمین اور تبلیغی جماعت(بقیہ نمبر16صفحہ6پر)

کے ممبر کی کرو نا وائرس کی رپورٹ نیگیٹو آنے پر ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں داخل ڈاکٹر اویس لیب ٹیکنیشن وسیم علی طور اور تبلیغی جماعت کے ممبر نوا ز کی کر و نا وا ئر س رپورٹ نیگٹو آنے پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اعجاز حسین نے میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لودھراں ڈاکٹر نبیل سلیم کے ہمراہ ڈاکٹر اویس لیب ٹیکنیشن وسیم علی طور اور تبلیغی جماعت کے ممبر نواز کو پھولوں کے ہار پہنائے اور ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -