ملتان،چوری، ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ، شہری سراپا احتجاج

  ملتان،چوری، ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ، شہری سراپا احتجاج

  

ملتان (نیوز رپورٹر) ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کی نقدی اور قیمتی سامان سے محروم ہوگئے ہیں۔تفصیل کے مطابق تھانہ نیوملتان کے علاقے گلشن مارکیٹ عامر رفیق کی بیوی سے موٹر(بقیہ نمبر35صفحہ6پر)

سائیکل سوار دوافراد نے جھپٹا مارکر پرس جس میں نقدی،موبائلز،زیورات مالیت2لاکھ46ہزار چھین کر فرار ہوگئے،تھانہ مظفر آباد کے علاقے شیر شاہ محمد ارشد کی دوکان کے تالے توڑ کر سامان مالیت4لاکھ50ہزار، القریش فیز ٹومحمد کاشف کیگھر کے باہر سے موٹرسائیکل، تھانہ کوتوالی کے علاقے ٹبی شیر خاں سے شبروز، پرانی بکرمنڈی سے محمد آفاق، تھانہ نیوملتان کے علاقے بستی کوتوال نثار خان، تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے بستی راجپ ارسلان،تھانہ الپہ کے علاقے ڈی ایچ اے کے ملازم محمد ندیم کے مطابق ٹرانسفارمر سامان مالیت50ہزار،تھانہ دولت گیٹ کے علاقے افشار ا?باد محمد منیر جبکہ تھانہ قادر پور راں کے علاقے غلام فرید کے رقبہ سے کوائل مالیت3لاکھ چوری ہوگئے۔

چوریاں

مزید :

ملتان صفحہ آخر -