جندول،رمضان المبارک میں بھی واپڈا کو کوئی ترس نہیں آیا

جندول،رمضان المبارک میں بھی واپڈا کو کوئی ترس نہیں آیا

  

جندول(نمائندہ پاکستان)جندول ماہ رمضان میں محکمہ واپڈا کے دلوں میں کوئی ترس نہیں ایاتحصیل ثمرباغ علاقہ درنگال اور کامبٹ میں کئی دنوں سے بجلی غائب،پانی کی شدید قلت مقدص مہینے میں مساجدوں سمیت گھروں میں اندھرہ ہی اندھرہ مقامی لوگوں کا مقدر بن گئی ہے مقامی لوگ دور دراز علاقوں سے پا نی لانے پر مجبور ہے مقامی ایم پی ائے اور ایم این اے مکمل غائب علاقائی لوگ بے یارومددگار کوئی پوچھنے ولا نہیں ہے تفصلات کے مطابق علاقہ درنگال اور کامبٹ سمیت ارد گرد علاقوں میں کئی دنوں سے بجلی غائب ہے جس کے وجہ سے مقامی لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے میڈیا کو تفصلات بتاتے ہوئے سابقہ تحصیل ناظم سید احمد باچہ اور سابقہ ممبر ڈسٹرک کونسل صاحبزادہ رفع اللہ جان نے کہا کہ علاقہ درنگال اور کامبٹ میں کئی دنوں سے بجلی غائب ہے جس کے وجہ سے مقامی لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے مقامی لوگ دور دراز علاقوں سے گاڑیوں اور سروں پرپانی لانے پر مجبور ہے انہونے کہا کہ مقامی ایم این اے اور ایم پی اے نے علاقہ کو بے یاروں مدادگار چھوڑکر کہی بھی نظر نہیں ارہاہے انہونے علی احکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا فوری طور پر علاقائی لوگوں کو بجلی بحالی کو یقینی بنائے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -