باڑہ میں اراضی تنازعہ پر فائرنگ سے 2جاں بحق، متعدد زخمی

باڑہ میں اراضی تنازعہ پر فائرنگ سے 2جاں بحق، متعدد زخمی

  

باڑہ (نمائندہ پاکستان)باڑہ کے دور دراز علاقہ تیراہ اکاخیل شڈلہ کے مقام پر اکاخیل اور بیزوٹ اورکزئی قوم کے درمیان زمینی تنازع پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوئے ہے۔تنازع حد بندی کی وجہ سے پیش آیا ہے۔جن میں ابراہیم اور علی امین قوم اکاخیل جاں بحق ہوئے،پولیس حادثہ کے جگہ پر پہنچ گئی ہے،زمین کا تنازع کئی سالوں سے ارہا تھا،پولیس حادثہ کی جگہ پر پہنچ گء اور حالات کو قابو میں کرلیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -