آخرکار امریکہ نے بھی بھارت میں مسلمانوں پر ریاستی مظالم کو تسلیم کر ہی لیا، شفقت محمود

آخرکار امریکہ نے بھی بھارت میں مسلمانوں پر ریاستی مظالم کو تسلیم کر ہی لیا، ...

  

اسلام ا ٓ باد (آئی این پی) بھارت میں اقلیتوں کے خلاف ریاستی سطح پر تعصب اور تشدد کی پالیسی امریکہ کی جاری کردہ رپورٹ پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ٹویٹ میں کہا آخرکار امریکہ نے بھی بھارت میں مسلمانوں پر ریاستی مظالم کو تسلیم کر ہی لیا، بھارت کے 200 ملین مسلمان ظلم ستم کا سامنا کررہے ہیں، شفقت محمود نے کہا آج کے دور میں ریاستی سرپرستی میں مسلمانوں کے ساتھ راو روکھا جانے والا سفاکانہ سلوک قابل تشویش اور افسوس ہے، تعجب کی بات نہیں مودی پہلے گجرات میں بھی ایسا کر چکے ہیں۔

شفقت محمود

مزید :

صفحہ اول -