فیصل آباد،لیگی ایم پی اے خلیل طاہر سندھو کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

فیصل آباد،لیگی ایم پی اے خلیل طاہر سندھو کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
فیصل آباد،لیگی ایم پی اے خلیل طاہر سندھو کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ایم پی اے خلیل طاہر سندھو کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کردی،فائرنگ کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق وارث پورہ میں لیگی ایم پی اے خلیل طاہر سندھو کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کردی،موٹر سائیکل سوار رات گئے گھر کے گیٹ پر فائرنگ کرکے فرارہو گئے،فائرنگ کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔لیگی ایم پی اے کی درخواست پر نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔