کپڑے دلانے کے بعد 6 سالہ بچی سے زیادتی، پھر قتل

کپڑے دلانے کے بعد 6 سالہ بچی سے زیادتی، پھر قتل
کپڑے دلانے کے بعد 6 سالہ بچی سے زیادتی، پھر قتل

  

حیدرآباد(ویب ڈیسک) 6 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش پارک میں پھینک دی گئی۔

پولیس کےمطابق بنگالی کالونی سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش قائد ملت پارک سے ملی جس کو زیادتی کےبعد قتل کیاگیا۔پولیس نے بتایاکہ سی سی ٹی وی کی مدد سے زیادتی اور قتل کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔ملزم نے پولیس کو دیے گئے بیان میں کہا کہ بچی کو کپڑے دلانے کے بہانے لے کر گیا تھا۔

پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم اور ابتدائی رپورٹ میں بچی سےزیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -علاقائی -سندھ -حیدرآباد -