پی آئی اے کو تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکابراہ راست پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی

پی آئی اے کو تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکابراہ راست پروازیں چلانے کی اجازت مل ...
پی آئی اے کو تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکابراہ راست پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ایئر لائن(پی آئی اے )کو تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکابراہ راست پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی ، امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ نے مراسلہ جاری کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے کو تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکابراہ راست پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی ، امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ نے مراسلہ جاری کردیا۔مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ پی آئی اے ایک ماہ میں درجن پروازیں چلا سکتا ہے ۔

سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک نے کہاہے کہ پی آئی اے قومی ادارہ ہے،مصیبت کے وقت خاندان کے فرد کی مانند پاکستان کی خدمت میں پیچھے نہیں ہٹتے ،آخری پاکستان کے وطن واپسی تک آپریشن جاری رہے گا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -