کورونا سے فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں کٹوتی ،عثمان بزدار بھی میدان میں آگئے

کورونا سے فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں کٹوتی ،عثمان بزدار ...
کورونا سے فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں کٹوتی ،عثمان بزدار بھی میدان میں آگئے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ڈاکٹرز کی تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹس لے لیا۔وزیراعلیٰ نے ہیلتھ کیئر ورکرز کے لیے الاو¿نس کا نوٹیفیکیشن فوری جاری کرنے کا حکم بھی دے دیا ہے۔فرنٹ لائن ورکرز کو کورونا ڈیوٹی پر اپریل کی ڈبل تنخواہ بھی ملے گی۔واضح رہے کہ کورونا ریلیف فنڈ کے لیے سرکاری ملازمین کی 2 دن کی تنخواہ کاٹی گئی تھی۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -