پشاور کے بڑے ہسپتال میں 24افراد کورونا سے متاثر ہو گئے

پشاور کے بڑے ہسپتال میں 24افراد کورونا سے متاثر ہو گئے
پشاور کے بڑے ہسپتال میں 24افراد کورونا سے متاثر ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبے کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ عملے کی تعداد 24 ہو گئی ہے۔ڈاکٹرز اور نرسز میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث لیڈی ریڈنگ ہسپتال انتظامیہ نے تمام سٹاف کی سکریننگ کا فیصلہ کیا ہے۔لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے متاثرہ عملے میں لیڈی ڈاکٹرز، مرد ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکل سٹاف، وارڈ کلرک وغیرہ شامل ہیں۔ایل آر ایچ میں کورونا وائرس کے کل 45 کیسز میں سے 25 کورونا کے مثبت مریض شامل ہیں۔