سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کوروناٹیسٹ مثبت آگیا

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کوروناٹیسٹ مثبت آگیا
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کوروناٹیسٹ مثبت آگیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ میں نے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مزید کہا کہ پوری قوم سے درخواست ہے کہ وہ احتیاط کریں۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -