کراچی کے گورومندر کے قریب پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکوماراگیا، ایدھی ایمبولینسوں کو نقصان

کراچی کے گورومندر کے قریب پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکوماراگیا، ایدھی ایمبولینسوں ...
کراچی کے گورومندر کے قریب پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکوماراگیا، ایدھی ایمبولینسوں کو نقصان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی گور ومندر کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرے کو گرفتار کر لیا گیا، فائرنگ سے 3 ایدھی ایمبولینسوں کو نقصان پہنچا۔کراچی جمشید کواٹر گرومندر کے قریب ڈاکوو¿ں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہو گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے اپنے بوتھ پر موجود 3 ایدھی ایمبولینس کو نقصان پہنچا۔ مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرے کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔پولیس کے مطابق ملزمان متعدد ورداتوں میں ملوث ہے۔

مزید :

کراچی -